اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ سری لنکا میں سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی . وزیر اعظم نواز شریف نے سیریز کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سکیورٹی کو مدٍ نظر رکھتے ہوئے تیسرے مقام پر شارٹ سیریز کھیلی جائے . ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاو¿س کی جانب سے اجازت نامے کا خط پی سی بی کو لکھ دیا گیا ہے . واضح رہے کہ پی سی بی نے بھارت کے ساتھ سری لنکا میں سیریز کھیلنے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف نےا جازت طلب رکھی تھی۔
نوازشریف نے پاک بھارت سیریز کھیلنے کی اجازت دیدی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں