جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

لندن میں منی لانڈرنگ تحقیقات کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

لندن میں منی لانڈرنگ تحقیقات کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائرکردی گئی ، درخواست میں تحقیقات کی نوعیت اور رفتار پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔لندن میں 2012 ءسے چلنے والے منی لانڈنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد سمیت 6 افراد ضمانت پر ہیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ ذرائع کے… Continue 23reading لندن میں منی لانڈرنگ تحقیقات کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر

پاک بھارت سیریز کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،ترجمان بھارتی محکمہ خارجہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک بھارت سیریز کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،ترجمان بھارتی محکمہ خارجہ

نئی دہلی (آن لائن ) بھارتی میڈیا اور حکمران جماعت پاک بھارت کرکٹ سریز کے معاملے پر تذبذب کا شکار ہو گئے اور دونوں نے سری لنکا میں ہونے والی سریز کے راستے میں روڑ ے اٹکانے شروع کر دیئے ، بھارتی محکمہ خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر… Continue 23reading پاک بھارت سیریز کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،ترجمان بھارتی محکمہ خارجہ

بلاول امین فہیم کے انتقال سے خالی نشست پر الیکشن لڑیں گے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلاول امین فہیم کے انتقال سے خالی نشست پر الیکشن لڑیں گے

کراچی(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری مخدوم امین فہیم کے انتقال سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر ہالا سے الیکشن لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم نے خود بھی اپنے انتقال سے قبل اس خواہش کا اظہار کیا تھا چنانچہ بلاول بھٹو زرداری اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز… Continue 23reading بلاول امین فہیم کے انتقال سے خالی نشست پر الیکشن لڑیں گے

وزیراعظم کی نواسی نے لندن میں جھنڈے گاڑھ دیئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم کی نواسی نے لندن میں جھنڈے گاڑھ دیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم نو از شریف کی نواسی آنسہ مہرالنساء صفدر نے یونیورسٹی آف لندن سے قانون کا امتحان امتیاز کے ساتھ پاس کرلیا ہے وہ محترمہ مریم نواز اور کیپٹن محمد صفدر رکن قومی اسمبلی و چیئرمین مجلس قائمہ برائے آئی ٹی کی صاحبزادی ہیں۔ آنسہ مہرالنساء آئندہ ماہ چوہدری راحیل منیر سے… Continue 23reading وزیراعظم کی نواسی نے لندن میں جھنڈے گاڑھ دیئے

پاکستان کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت دلانے میں مدد کرینگے، چینی یقین دہانی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت دلانے میں مدد کرینگے، چینی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین نے پاکستان کویقین دلایا ہے کہ اگر بھارت کونیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت حاصل کرنے کی اجازت ملی تووہ پاکستان کوبھی رکنیت دلانے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔پاکستان کو یہ یقین دہانی صدر ممنون حسین کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفدکے دورہ بیجنگ کے دوران کرائی گئی۔ دونوں ممالک… Continue 23reading پاکستان کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت دلانے میں مدد کرینگے، چینی یقین دہانی

وزیراعظم نوازشریف کی فرانسیسی صدرکودہشتگردی کے خلاف تعاون کی پیشکش

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کی فرانسیسی صدرکودہشتگردی کے خلاف تعاون کی پیشکش

مالٹا(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے فرانس کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تعاون کی پیش کش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی مالٹا میں فرانسیسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے فرانس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی اور گہرے دکھ اور غم… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی فرانسیسی صدرکودہشتگردی کے خلاف تعاون کی پیشکش

راولپنڈی :نصیر آباد تجارتی پلازے میں آتشزدگی سے کروڑوں کا سامان جل گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی :نصیر آباد تجارتی پلازے میں آتشزدگی سے کروڑوں کا سامان جل گیا

راولپنڈی( آن لائن ) راولپنڈی کے علاقے کھنہ پل کے قریب ایک پلازہ میں بنے لکڑی کے گودام میں آگ لگنے سے گودام جل گیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بالائی منزل میں واقع فلیٹ میں رہنے والے پانچ افراد زخمی ہو گئے جبکہ رات گئے تجارتی پلازہ میں لگنے والی آگ سے دس دکانیں… Continue 23reading راولپنڈی :نصیر آباد تجارتی پلازے میں آتشزدگی سے کروڑوں کا سامان جل گیا

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی بات سمجھ سے بالا تر ہے،شرجیل میمن

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی بات سمجھ سے بالا تر ہے،شرجیل میمن

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما شرجیل میمن نے کہاہے کہ ان کے خلاف نہ تو کوئی مقدمہ درج ہے اور نہ ہی کوئی تفتیش ہو رہی ہے ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی بات سمجھ سے بالا تر ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل… Continue 23reading ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی بات سمجھ سے بالا تر ہے،شرجیل میمن

سول اسپتال کراچی میں پولیس کی کارروائی،7 ملزمان زیرحراست

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

سول اسپتال کراچی میں پولیس کی کارروائی،7 ملزمان زیرحراست

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس نے سول اسپتال میں کارروائی کرتے ہوئے مریضوں سے کمیشن لینے والے 7 ملزمان حراست میں لے لیا ہے۔اسپتالوں کو دکھی انسانیت کا گڑھ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا،لیکن کراچی کے اسپتالوں میں موقع سے فائدہ اٹھانے والوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔سول اسپتال میں مسیحا ملنے کی امید میں… Continue 23reading سول اسپتال کراچی میں پولیس کی کارروائی،7 ملزمان زیرحراست