بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی بات سمجھ سے بالا تر ہے،شرجیل میمن

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما شرجیل میمن نے کہاہے کہ ان کے خلاف نہ تو کوئی مقدمہ درج ہے اور نہ ہی کوئی تفتیش ہو رہی ہے ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی بات سمجھ سے بالا تر ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ وہ ڈھائی ماہ سے سرجری کے لئے بیرون ملک موجود ہیں لیکن اب انہیں پتہ چلا ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہو گیا ہے اس لئے وہ جلد واپس آئیں گے انہوں نے کہا کہ جس کی حکومت ہوتی ہے وہ اپنی مرضی سے اپنا قانون لاتا ہے چودھری نثار نے کہا تھا کہ عدالتی حکم کے بغیر کسی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا جائے گا انہوں نے کہا کہ میرے خلاف نہ تو کوئی مقدمہ درج ہے اور نہ ہی کوئی تفتیش چل رہی ہے ۔ ای سی ایل میں نام ڈالنے سے پہلے بتایا جاتا ہے لیکن مجھے نام شامل کرنے سے متعلق نہیں بتایا گیا انہوں نے کہا کہ میں جلد وطن واپس آ کر سامنا کروں گا ۔ وزارت پارٹی کی امانت ہے چاہے تو واپس لے سکتی ہے ڈاکٹروں نے مجھے آرام کے لئے کہا ہے لیکن میں وقت سے پہلے واپس آﺅں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…