بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک بھارت سیریز کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،ترجمان بھارتی محکمہ خارجہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (آن لائن ) بھارتی میڈیا اور حکمران جماعت پاک بھارت کرکٹ سریز کے معاملے پر تذبذب کا شکار ہو گئے اور دونوں نے سری لنکا میں ہونے والی سریز کے راستے میں روڑ ے اٹکانے شروع کر دیئے ، بھارتی محکمہ خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سری لنکا میں کھیلے جانے والے پاک بھارت میچ کے لیے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی بھارتی کرکٹ بورڈ کو ابھی تک اجاز ت دی گئی ہے جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بتا یا گیا تھا کہ بھارت سری لنکا میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہے ، دوسری جانب بھارتی میڈیا بھی پاک بھارت کرکٹ سیریز کو لے کر کافی سیخ پا نظر آ رہا ہے اور کرکٹ سریز کے راستے میں روڑے اٹکانے کی کو شش کر رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…