مالٹا(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے فرانس کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تعاون کی پیش کش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی مالٹا میں فرانسیسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے فرانس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی اور گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے فرانسیسی صدر کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تعاون کی پیش کش بھی کردی۔
وزیراعظم نوازشریف کی فرانسیسی صدرکودہشتگردی کے خلاف تعاون کی پیشکش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































