بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کا اینٹی شپ گائیڈِڈ میزائل کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا
کراچی(نیوزڈیسک)ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کا اینٹی شپ گائیڈِڈ میزائل کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران بحری اور فضائی یونٹس سے فائر کیے گئے میزائلوں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میزائلوں کا کامیاب تجربہ یونٹس… Continue 23reading بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کا اینٹی شپ گائیڈِڈ میزائل کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا











































