لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ کے مغربی علاقے میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے برطانیہ کےمغربی علاقے میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ حادثے کے باعث اس میں موجود 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں















































