منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کا اینٹی شپ گائیڈِڈ میزائل کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کا اینٹی شپ گائیڈِڈ میزائل کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران بحری اور فضائی یونٹس سے فائر کیے گئے میزائلوں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میزائلوں کا کامیاب تجربہ یونٹس کی درست نشانہ لگانے کی صلاحیت اور استعداد کا مظہر ہے۔ اس موقع پر ایڈمرل ذکا اللہ اور سینئیر نیول افسران نے پی این ایس عالمگیر سے اس فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ چیف آف نیول سٹاف نے میزائل فائرنگ کے دوران فلیٹ کی جانب سے پیشہ وارانہ مہارت کے مظاہرے کو سراہا۔ ترجمان کے مطابق میزائل فائرنگ کا کامیاب تجربہ پاک بحریہ کی جنگی صلاحیتوں کا ثبوت ہے اور پاکستان مخالف قوتوں کے لیے واضح پیغام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…