بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشت گردوں کی ترجیح صحافیوں کو ٹارگٹ کر نا اور ہماری ترجیح تحفظ فراہم کرنا ہے :چوہدری نثار علی خان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ صحافیوں کو ٹارگٹ کر نا دہشت گردوں کی ترجیحات میں شامل ہے اس لئے صحافیوں کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، نجی ٹی وی کے مطابق واہ کینٹ میں زیرِتعمیر جنرل ہسپتال کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے ڈان نیوز اور دیگر صحافتی اداروں اور صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے حوالے سے سوال پر کہا کہ میں آپ کویاد دلانا چاہتا ہوں کہ یہی کراچی تھا جہاں اس طرح کے حملے ہوتے تھے اور صحافیوں کو باقاعدہ شہید کیا جاتا تھا لیکن اب حالات بہتر ہیں ، لوگوں کو پکڑا گیا اور کیسز جہاں تک ہو سکا منطقی انجام تک پہنچائے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کے جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ، میڈیا کا تحفظ بھی لازمی ہے کیونکہ میڈیا پورے پاکستان کی خبر گھر گھر میں پہنچاتا ہے اور آپ فرنٹ لائن پر ہوتے ہیں اور آپ کو ٹارگٹ کر نا دہشت گردوں کی ترجیحات میں شامل ہے اور آپ کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…