جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پیرس میں دہشتگرد حملے داعش کی کارروائی ہیں،فرانسیسی صدر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر فرانسو اولوں نے کہاہے کہ پیرس میں دہشت گرد حملے داعش کی کارروائی ہیں ،جس کی منصوبہ بندی فرانس میں ہی ہوئی۔انہوں نے دہشت گردوں کے حملے میں 160افراد کی ہلاکت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔فرانسیسی صدر نے اس موقع پر کہا کہ داعش کے حملے فرانس کے باہر لوگ ملوث ہیں۔فرانسیسی صدر کی ہدایت پر ملک کی سرحد سیل کردی گئی تاکہ مشتبہ عناصر کو پکڑا جاسکے،جس کے بعد سرحد پر 7ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کردئیے گئے ہیں۔پیرس میں8 دہشت گردوں نے چھ مقامات پر بیک وقت حملے کئے گئے ،خود کش حملے اور فائرنگ میں 160سے زافراد ہلاک ہوئے جن میں 1سو18کو بٹاکلن کنسرٹ ہال میں قتل کیا گیا۔حملے میں ملوث 8میں 7دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…