جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

اسلام آبا د بلدیاتی انتخابات کے دوران سکیورٹی کیلئے انقلابی اقدام

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی دارلحکومت میں آج پیر کو ہونے والے انتخابات کے دوران سکیورٹی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور افسروں کو 4ہزار خصوصی پیکج والی موبائل سمز فراہم کر دی گئی ہیں ، خصوصی سمز کی مدد سے افسران اور اہلکارآپس میں رابطے میں رہیں گے اور انکی کی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے جی پی آر ایس کے زریعے سے ڈیوٹی کی لوکیشن مانٹیر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد پولیس کی جانب سے الیکشن ڈیوٹی پر تعینات سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور افسروں کو 4ہزار سے زائد خصوصی موبائل سمز فراہم کی گئی ہیں ،موبائل سمز میں فری کال اور میسج کی سہولت دی گئی ہے جسکی وجہ سے افسران اور اہلکار لمحہ با لحہ ایک دوسرے سے رابطے میں رہیں گے ، خصوصی پیکج والی سمز پولیس، ایف سی ، سپیشل برانچ اور فوجی جوانوں کو فراہم کی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…