بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

افتخار چودھری کا سیاسی جماعت کیلئے نئے حربوں کا استعمال

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس جسٹٰس افتخار محمد چودھری نے نئی سیاسی جماعت کے اعلان سے قبل میڈیا میں اشتہار بازی کے لئے میڈیا کو خطوط ارسال کرنا شروع کر دیئے ۔ دوسرے مرحلے میں معروف روزنامے میں باقاعدہ کالم بھی لکھیں گے ۔ اس حوالے سے بعض اخبارات سے بات چیت جاری ہے ۔ 25 دسمبر 2015 کو نئی سیاسی جماعت کا اعلان کیا جائے گا ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے سیاسی جماعت کے اعلان کی باقاعدہ تیاریاں شروع کر دی ہیں پارٹی پرچم بھی تیار کیا جا رہا ہے جس پر ترازو کا بھی نشان ثبت ہو گا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے پارٹی پرچم کی تیاری کے لئے دو ہفتے قبل ہی ہدایت جاری کی گئی تھی رواں ہفتے پرچم پیش کیا جائے گا جس کی باقاعدہ منظوری سابق چیف جسٹس خود دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…