لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے لیے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیاہے جبکہ پارٹی چیئرمین عمران خان سینٹرل آرگنائزر جہانگیر خان ترین کا ہیلی کاپٹر اورگاڑی ’شکریہ‘ کے ساتھ واپس کردیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے جہا نگیرترین کے ہیلی کاپٹر اور گاڑیاں استعمال کر نے سے پارٹی کے بعض لوگوں کے شدید تحفظات ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کا زیادہ جھکاو¿ جہانگیر ترین کی طرف ہے جس کے بعد تحریک انصاف نے عمران خان کے لیے پارٹی کے ڈونرز کے تعاون سے ایک ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ کیا ہے اور آنے والے دنوں میں اس حوالے سے باقاعدہ خر یداری کی جائے گی اور عمران خان جہانگیرترین کا ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی شکریے کے ساتھ واپس کردیں گے
پی ٹی آئی کاعمران کیلئے ہیلی کاپٹر، بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































