جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

سیاسی جماعتوں کے مطالبات مسترد ,وزیرداخلہ نے کراچی آپریشن کے بارے میں دبنگ اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سیاسی جماعتوں کے مطالبات مسترد,وزیرداخلہ نے کراچی آپریشن کے بارے میں دبنگ اعلان کردیا.وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں میں کراچی آپریشن میں تیزی آئی ہے ،جس سے حالات بہتر ہوئے ہیں،ایم کیو ایم یا پیپلز پارٹی کے کراچی آپریشن پر کوئی تحفظات ہیں تو وہ دور کرنے کو تیار ہیں۔واہ کینٹ میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہناتھا کہ کراچی میں صحافیوں کو نشانہ بنانا بہت تشویشناک ہے،بیماری پر ہی مریض کا آپریشن کیاجاتاہے ،کراچی میں آپریشن ایسے ہی جاری رہیگا ،وفاقی وزارت داخلہ اسے مانیٹر کررہی ہے ،2013اور آج کے شہر قائد میں زمین آسمان کا فرق ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم نے 28اگست 2013ئ کو آپریشن کا مطالبہ کیا ، تمام پارٹیوں سے مشاورت کرکے اس آپریشن کا آغاز کیا،جس کے بعد حالات میں بہتری آئی۔چوہدری نثار نے بلوچستان کے امن کے حوالے سے کہا کہ 2013 ءمیں پہلی بار کوئٹہ گیا تو سنسان شہر تھا ،آج 90 فیصد پنجابی بلوچستان اور کوئٹہ واپس آچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…