پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

قومی اسمبلی،225اجلاسوں میں سے وزیراعظم کی 35 میں شرکت

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم میاں نوازشریف کی قومی اسمبلی میں آمدکاتناسب سب سے کم رہاہے ،موجودہ قومی اسمبلی کے 225 میں سے وزیراعظم صرف 35اجلاسوں میں شریک ہوئے ،وزیراعظم میاں نوازشریف کی پارلیمنٹ میں موجودگی کا تناسب گزشتہ تین سال کے دوران صرف16فیصدرہا ہے ۔ایک تحقیقاتی میڈیارپورٹ کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پارلیمنٹ میں موجودگی تین سالوں میں 55فیصدرہی ہے ،جبکہ وزیردفاع خواجہ آصف ان سے تھوڑاسے بہتررہے ہیں اوران کی حاضری کاتناسب58فیصدرہاہے ،وفاقی وزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی کی حاضری صرف27فیصدرہی جبکہ خواجہ سعدرفیق کی حاضری46فیصدریکارڈکی گئی ،وزیرمملکت برائے پارنی وبجلی عابدشیرعلی کی پارلیمنٹ میں موجودگی کی شرح52فیصدرہی ،اس طرح موجودہ حکومت میں سب سے کم لفٹ وزیراعظم نے پارلیمنٹ کوکرائی جوکہ ایک پارلیمانی ریکارڈبھی ہے۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…