اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے ہماری منتخب حکومت ہے ہمیں اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے ،سول اورعسکری قیادت قومی معاملات ایک ہی صفحہ پرہیں ،حکومت اپنی کارکردگی کے حوالے سے عوام کوجواب دہ ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں ،دنیاکی کوئی بھی فوج اتنی کامیابی حاصل نہیں کرسکتی ،افغانستان میں نیٹووہ کچھ نہیں کرسکی جوہماری فوج نے ڈیڑھ سال میں کردکھایا۔انہوںنے کہاکہ حکومت اپنی کارکردگی کے حوالے سے عوام کوجوابدہ ہے ،فاٹاکے بہترمستقبل کیلئے اصلاحات لارہے ہیں ،2018ءمیں اپنی کارکردگی کی بنیادپرعوام کی عدالت میں جائیں گے۔
ہماری منتخب حکومت ہے ہمیں اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے ،خواجہ آصف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































