سانحہ پشاور:صدر نے دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد کر دی
سلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے سانحہ پشاور کے 4دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد کردی ہے ۔واضح رہے کہ چاروں دہشت گردوں کو فوجی عدالت نے اے پی ایس سکول حملے میں سزائے موت سنائی تھی ۔سزا یافتہ دہشت گردوں نے سزائے موت پر رحم کی اپیل کی تھی۔وزیر اعظم نواز شریف نے… Continue 23reading سانحہ پشاور:صدر نے دہشت گردوں کی رحم کی اپیل مسترد کر دی