ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

دنیابھرمیں پاکستانیوں کے لئے آوازاٹھاﺅں گا،چوہدری نثار

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان دنیابھرمیں پاکستانیوں کے دفاع کے لئے میدان میں آگئے ۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانیوں کے لیے آواز اٹھاﺅں گا، ملک کے ہر ضلع میں پاسپورٹ آفس بنایا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ سنگین جرائم اور دہشت گردی میں ملوث افراد کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا البتہ جن افراد کے خلاف کیسز نہیں ہیں ان کا نام ای سی ایل سے خارج کر دیا جائے گا. چوہدری نثار نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے بریفنگ دوں گا. انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ فنڈز بحال کر دئے گئے ہیں ، جس کے بعد 6 ماہ میں نیکٹا کو فعال کر دیا جائے گا۔سول ملٹری کو کوئی بھی تقسیم نہیں کر سکتا اور نہ ہی ان میں کوئی دراڑ ڈال سکتا ہے نہ جانے لوگ ایسی باتیں کیوں کرتے ہیں ، سول اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں اور ہمارا موقف بھی قومی مفاد میں ہے. انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ امریکہ بہت کامیاب رہا جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکہ پہلے سے طے تھا . آرمی چیف کے تمام دورے مشاورت سے ہوتے ہیں. انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستانیوں کے لیے آوازاٹھاﺅں گا، ملک کے ہر ضلع میں پاسپورٹ آفس بنایا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ سنگین جرائم اور دہشت گردی میں ملوث افراد کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا البتہ جن افراد کے خلاف کیسز نہیں ہیں ان کا نام ای سی ایل سے خارج کر دیا جائے گا. چوہدری نثار نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے بریفنگ دوں گا. انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ فنڈز بحال کر دئے گئے ہیں ، جس کے بعد 6 ماہ میں نیکٹا کو فعال کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…