یکم دسمبر سے شکار پر سے 2 ماہ کے لئے پابندی اٹھانے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد ایاز نے کہا ہے کہ ریجنل ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اعزازی گیم وارڈرنز سے حاصل کردہ تجاویز کی روشنی میں تیتر اور سی سی( Partridge and See See) تیتر کے شکار کے لئے یکم دسمبر2015ءسے31جنوری 2016تک دو ماہ کے لئے31 تحصیلیں کھولنے بارے اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے… Continue 23reading یکم دسمبر سے شکار پر سے 2 ماہ کے لئے پابندی اٹھانے کا فیصلہ











































