بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان مہاجرین کے خلاف بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کو ئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان حکومت نے صوبے میں غیر قانونی طور پررہائش پذیر افغان مہاجرین کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کرلیا محکمہ داخلہ نے مہاجر کیمپوں سے باہر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کو گرفتار کرنے کی ہدایت دے دی بلوچستان میں غیر قانونی طور پر قیام پذیر افغان مہاجرین کے حوالے سے ایک اجلاس سیکرٹری داخلہ بلوچستان کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی کی زیر صدارت ہوا جس میں پولیس ،لیویز اور سیکورٹی اداروں کے آفیسران نے شرکت کی اجلاس کے بعد نجی ٹی وی سے بات چیت کر تے ہو ئے سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ صوبے میں افغان مہاجرین کے بارہ کیمپس ہیں ،جن میں سے دو افغان مہاجر کیمپس بند جبکہ دس کیمپس فعال ہیں ،اکبر حسین درانی نے بتایا کہ محکمہ داخلہ نے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ افغان مہاجر کیمپس سے باہر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجروں کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی کریں،سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ صوبے میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندے اسلحہ اور منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہیں ،ان سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…