ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

پیرس حملے،جرمنی میں اہم گرفتاریاں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے سلسلے میں جرمن پولیس نے اپنے ایک خصوصی آپریشن کے دوران جرمنی کی بلجیم کےساتھ سرحد کے قریب واقع شہر آخن سے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے دارالحکومت ڈسلڈورف سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق گزشتہ جمعے کے روز پیرس میں کم از کم 129 افراد کی ہلاکت کی وجہ بننے والے دہشت گردانہ حملوں کے سلسلے میں جرمن پولیس کی ایک اسپیشل ٹاسک فورس نے آخن میں جو چھاپہ مارا، اس دوران ایک مرد اور دو خواتین کو حراست میں لے لیا گیا۔آخن کا شہر جرمنی، بلجیم اور ہالینڈ کی قومی سرحدوں کے قریب اس علاقے میں واقع ہے، جسے ’تھری کنٹری کارنر‘ یا ’تین ملکی کونہ‘ کہا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن پولیس نے اس بارے میں کسی بھی طرح کی معلومات مہیا کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ ملزمان کی شناخت کیا ہے یا ان کا تعلق کس ملک یا ممالک سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…