بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف کے دورے سے متعلق اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی، خواجہ آصف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے دورے سے متعلق کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی، آرمی چیف کا دورہ امریکا دو ہفتے پہلے سے طے شدہ تھا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ وزیراعظم کا دورۂ امریکا باہمی تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال کے متعلق تھا، آرمی چیف پاک امریکا دفاعی تعلقات اور خطے کے سیکیورٹی امور پر بات کرنے گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کے دورے سے متعلق کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی، آرمی چیف کے بیرونی دورے کے حوالے سے پہلے سے ضابطہ کار موجود ہے۔خواجہ آصف نے بتایا کہ وزیر دفاع ہر اس معاملے کی منظوری دیتا ہے جوملکی ضرورت سے متعلق ہو، بطور وزیر دفاع ہر ان امور کی منظوری دیتا ہوں جو جی ایچ کیو سے بھجوائے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…