جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

صحافی سے معافی ،ریحام بارے سوال نہ کرنے کی اپیل ،لودھراں میں 50ہزارنئے ووٹ آگئے ،عمران خان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

صحافی سے معافی ،ریحام بارے سوال نہ کرنے کی اپیل ،لودھراں میں 50ہزارنئے ووٹ آگئے ،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ لودھراں میں وزیراعظم نے کسان پیکج کا اعلان کرکے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی بنیاد رکھ دی، اسی طرح لاہور میں ووٹرز سے پوچھے بغیر ان کے ووٹ منتقل کیے گئےجب تک شفاف الیکشن کے لئے کھڑے نہیں ہوں گے تو مسائل حل… Continue 23reading صحافی سے معافی ،ریحام بارے سوال نہ کرنے کی اپیل ،لودھراں میں 50ہزارنئے ووٹ آگئے ،عمران خان

وزیر اعظم نے لودھراں کے لیے ڈھائی ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر اعظم نے لودھراں کے لیے ڈھائی ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا

لودھراں(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لودھراں کے لیے ڈھائی ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم کے دورہ لودھراں کو چیلنج کردیا۔وزیر اعظم نواز شریف کسان پیکج کے تحت کسانوں میں چیکس تقسیم کے لیے لودھراں پہنچے، جہاں انہیں کسان پیکج کے حوالے… Continue 23reading وزیر اعظم نے لودھراں کے لیے ڈھائی ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا

سا نحہ سندرانڈسٹریل اسٹیٹ ،ہلاکتوں کی تعداد29ہو گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

سا نحہ سندرانڈسٹریل اسٹیٹ ،ہلاکتوں کی تعداد29ہو گئی

لاہور(آن لائن)سندرانڈسٹریل اسٹیٹ میں منہدم ہونیوالی فیکٹری کے واقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد29ہو گئی ،مزیدچار لاشیں نکال لی گئی ،ملبہ ہٹانے کے لئے اسلام آباد اور پنجاب کے دیگر شہروں سے بھی تازہ امدادی ٹیمیں طلب کرلی گئیں ،سراغ رسا ں کتوں کی مدد حاصل کرلی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں… Continue 23reading سا نحہ سندرانڈسٹریل اسٹیٹ ،ہلاکتوں کی تعداد29ہو گئی

جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ کا دورہ لودھراں روکنے کی استدعا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ کا دورہ لودھراں روکنے کی استدعا

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا دورہ لودھراں اور 10 ارب پیکج کا اعلان ضمنی الیکشن سے قبل پری پول ریگنگ ہے ان کو دورہ کرنے سے روکا جائے ۔جمعہ کے روز پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے الیکشن… Continue 23reading جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ کا دورہ لودھراں روکنے کی استدعا

کراچی آپریشن ؛ مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت پالیسی تیار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی آپریشن ؛ مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت پالیسی تیار

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے کراچی آپریشن کومزید کامیاب بنانے کے لیے اندرون اور بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سخت پالیسی مرتب کرلی ہے۔آپریشنل حکمت عملی کے تحت ملک کے کئی اضلاع میں ممکنہ طور پر روپوش دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے صوبائی حکومتوں جبکہ بیرون ملک… Continue 23reading کراچی آپریشن ؛ مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت پالیسی تیار

مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر وادی فوجی چھاؤ نی میں تبدیل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر وادی فوجی چھاؤ نی میں تبدیل

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم کی آمد پر پوری وادی فوجی چھاؤ نی میں بدل دی گئی ہے، حریت رہنماؤ ں نے مودی کی آمد پر ملین مارچ کی کال دی ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کو مقبوضہ کشمیر پہنچیں گے اس موقع پر وادی بھر میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے،… Continue 23reading مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر وادی فوجی چھاؤ نی میں تبدیل

اپوزیشن جماعتیں ایاز صادق کو متفقہ طور پر منتخب کریں،چوہدری پرویز الٰہی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

اپوزیشن جماعتیں ایاز صادق کو متفقہ طور پر منتخب کریں،چوہدری پرویز الٰہی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے سپیکر کو متفقہ طور پر منتخب کیا جائے تاکہ پاکستان میں دیگر ممالک کی طرح جمہوری روایات قائم ہو سکیں۔ جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading اپوزیشن جماعتیں ایاز صادق کو متفقہ طور پر منتخب کریں،چوہدری پرویز الٰہی

سندھ فیسٹیول : اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف،40کروڑ روپے صرف ایک ایڈورٹائزنگ کمپنی کو جاری کیے گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ فیسٹیول : اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف،40کروڑ روپے صرف ایک ایڈورٹائزنگ کمپنی کو جاری کیے گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو نے بلاول بھٹو زرداری کی خواہش پر ہونے والے سندھ فیسٹیول کے اخراجات سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب سندھ کی جانب سے صوبائی محکمہ اطلاعات میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں سے متعلق تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ فیسٹیول کے دوران سندھ حکومت نے… Continue 23reading سندھ فیسٹیول : اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف،40کروڑ روپے صرف ایک ایڈورٹائزنگ کمپنی کو جاری کیے گئے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایاز صادق حلف اٹھائیں گے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایاز صادق حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔ حکمراں جماعت اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اسپیکر کا انتخاب متفقہ رائے سے کرانے کے لئے کوشاں ہیں۔ استعفے واپس لینے والے ایم کیو ایم کے ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔قومی اسمبلی میں ایوان زیریں کا اجلاس 2ماہ 22 دن کے وقفے… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایاز صادق حلف اٹھائیں گے