پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

شہبازشریف کا مصروف ترین دن،صبح سے رات تک مختلف تقریبات میں شرکت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کل ایک انتہائی مصروف ترین دن گزارا۔ وزیراعلیٰ صبح سے رات تک بین الاقوامی سرمایہ کاری سیمینار کے حوالے سے مختلف تقریبات میں حصہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے صبح 9بجے مال روڈ پرچائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے حوالے سے یاد گاری پویلین کا افتتاح کیا ۔وزیراعلیٰ نے مقامی ہوٹل میں 4 گھنٹے تک ترکی ،چین اوردیگر ممالک کے سرمایہ کاروں کے وفود سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔بعدازاں سرمایہ کاری سیمینار کے اختتامی سیشن سے خطاب کیا اورمعاہدوں پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ اختتامی تقریب کے بعد بھی سرمایہ کار کمپنیوں کے سربراہان سے ملتے رہے۔شام 6بجے وزیراعلیٰ نے استنبول چوک ”انٹرسیکشنز” کا افتتاح کیا ۔وزیراعلیٰ نے مقامی ہوٹل میں ترکی کے قومی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…