پاکستان ائر فورس نے دہشتگردوں کیخلاف بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں ، ایئرچیف
دبئی.(نیوزڈیسک)پاک فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ 18 ماہ میں پاکستان ائر فورس نے دہشت گردوں کیخلاف بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں ، دنیا کے ایئرفورس حکام نے وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فضائیہ کی کارکردگی کو خوب سراہا۔دبئی میں ساتویں ایئرچیفس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ائرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا… Continue 23reading پاکستان ائر فورس نے دہشتگردوں کیخلاف بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں ، ایئرچیف











































