کراچی(نیوز ڈیسک)حکمراں ن لیگ کی وفاقی حکومت نے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی روزگار پروگرام کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ حکمران لیگ کی اعلیٰ قیادت نے طویل مشاورت کے بعد کیا ہے۔’’وزیراعظم عوامی روزگار پروگرام‘‘ لوگوں کو روزگار فراہم کے لیے سب سے بڑا پیکیج ہوگا۔جس سے کم و بیش 5 سے 7 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ حکمران لیگ کی مرکزی قیادت نے وزیر اعظم کو تجویز دی تھی کہ کسان پیکیج، توانائی منصوبوں کے بعد اب عوام کے دیرینہ مسئلے روزگار کی فراہمی کے لیے کوئی بڑا پیکیج دیا جائے۔وزیراعظم نواز شریف نے اس تجویز پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے اور اس پیکیج کی تیاری کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں جلد ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کی جائے گی جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ،چاروں صوبائی، گلگت بلتستان حکومتوں کے نمائندے اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔
’’وزیراعظم عوامی روزگار پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































