بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ،پولیس اور پی ٹی آئی میں تصادم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ میں کنگنی والابائی پاس جی ٹی روڈ پرپولیس اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے، پی ٹی آئی کارکنوں نے توڑپھوڑ کی ہے اور احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک بلاک کردیا۔کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کررہے ہیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولنگ کے دوران ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان میں جھگڑا ہوا تھا۔گوجرانوالہ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانا سبزی منڈی میں دونوں گروپوں کے کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی گئی۔پولیس کا مو?قف ہے کہ پی ٹی ا?ئی کارکنوں نےایس ایچ او پر تشدد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…