جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

ہم کسی فرد کے نہیں قانون کے تابع ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہم کسی فرد کے نہیں قانون کے تابع ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیرجمالی کا کہنا ہے کہ ہم سب کسی فرد کے نہیں بلکہ قانون کے تابع ہیں اس لئے عوام اور ریاست کے درمیان فاصلے کم کرنا ہوں گے۔عدالتی اصلاحات سے متعلق سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ آئین میں… Continue 23reading ہم کسی فرد کے نہیں قانون کے تابع ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

پختونخوا: کرپشن الزام میں 2 اعلیٰ حاضر سروس افسرو ں 9 سمیت سرکاری اہلکار گرفتار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پختونخوا: کرپشن الزام میں 2 اعلیٰ حاضر سروس افسرو ں 9 سمیت سرکاری اہلکار گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے مبینہ طور پر فنڈز میں خوردبرد کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر انیس گریڈ کے 2 اعلیٰ حاضر سروس سرکاری افسران سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈاکٹر… Continue 23reading پختونخوا: کرپشن الزام میں 2 اعلیٰ حاضر سروس افسرو ں 9 سمیت سرکاری اہلکار گرفتار

الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے الطاف حسین کی تقریر، تصویراور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے معاملہ واپس لاہور ہائی کورٹ بھیج دیا۔سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تصاویر ، تحریر وتقریرکی میڈیا پرپابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل نمٹادی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل… Continue 23reading الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرار

نوشہرہ میں طالبات کے سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوشہرہ میں طالبات کے سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں دہشت گرد طالبات کے اسکول پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔تھانہ اکوڑہ خٹک کی پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے مصری بانڈی کے علاقے میں گورنمنٹ مڈل گرلز اسکول پر فائرنگ کی۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں کی تعداد 3 تھی، جنہوں نے اسکول کو… Continue 23reading نوشہرہ میں طالبات کے سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

عمران خان کی طلاق کے بعدریحام خان سے پہلی بار10منٹ ٹیلی فونک گفتگو

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کی طلاق کے بعدریحام خان سے پہلی بار10منٹ ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طلاق کے بعدریحام خان سے پہلی بار10منٹ ٹیلی فونک گفتگوکی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان اورریحام خان کے درمیان پہلی بارٹیلی فون پر گزشتہ روزرابطہ ہوااوردونوں رہنماو¿ں کے درمیان 10منٹ تک گفتگوہوتی رہی۔

باجوڑ میں دھما کہ: امن کمیٹی کے سربراہ ملک محمد یونس ہلاک، دو بیٹے زخمی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

باجوڑ میں دھما کہ: امن کمیٹی کے سربراہ ملک محمد یونس ہلاک، دو بیٹے زخمی

پشاور(نیوز ڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں ریمورٹ کنٹرول دھماکے میں امن لشکر کے سربراہ کو ملک محمد یونس ہلاک اور ان کے دو بیٹے زخمی ہوئے۔پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق باجوڑ کی تحصیل سالار زئی میں گلے شاہ کے قریب دہشت گردوں نے ریموٹ کنڑول بم سے گاڑی کو نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق نامعلوم… Continue 23reading باجوڑ میں دھما کہ: امن کمیٹی کے سربراہ ملک محمد یونس ہلاک، دو بیٹے زخمی

نواز حکومت دہشتگردی کے خلاف مخلصانہ اندازمیں نبردآزما ہے ،امریکی سینیٹرٹی کینی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

نواز حکومت دہشتگردی کے خلاف مخلصانہ اندازمیں نبردآزما ہے ،امریکی سینیٹرٹی کینی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی سینیٹرٹی کینی نے کہا ہے کہ نوازشریف حکومت دہشتگردی کے خلاف مخلصانہ اندازمیں نبردآزماہے ،ملک میں جمہوریت درست سمت میں چل رہی ہے ۔گزشتہ روزانہوںنے ان خیالات کااظہارسینٹ کی خارجہ کمیٹی میں اظہارخیال کرتے ہوئے ہوئے کیا۔سینیٹرٹی کینی کاکہناتھاکہ 2013ءکے الیکشن کے بعدملک میں جمہوریت کی سمت درست سمت میں چل رہی ہے… Continue 23reading نواز حکومت دہشتگردی کے خلاف مخلصانہ اندازمیں نبردآزما ہے ،امریکی سینیٹرٹی کینی

افغان مفاہمتی عمل کی بحالی کا ابھی صحیح وقت نہیں ہے،سرتاج عزیز

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان مفاہمتی عمل کی بحالی کا ابھی صحیح وقت نہیں ہے،سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے افغان مفاہمتی عمل کی بحالی کا ابھی صحیح وقت نہیں ہے۔انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں ماحولیات اور خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال کے موضوع پر کانفرنس میں شرکت… Continue 23reading افغان مفاہمتی عمل کی بحالی کا ابھی صحیح وقت نہیں ہے،سرتاج عزیز

پیمرا نے میڈیا پر 72 کالعدم تنظیموں کی کوریج ممنوع قرار دے دی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیمرا نے میڈیا پر 72 کالعدم تنظیموں کی کوریج ممنوع قرار دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز اور ریڈیو سٹیشنز کو یہ ہدایت کی ہے کہ وہ کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ، جماعت الدعوہ اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن سمیت تمام 72 کالعدم تنظیموں کی کوریج نہ کریں۔پیر کو جاری ہونے والے اس نوٹس میں کالعدم تنظیموں کی فہرست کے… Continue 23reading پیمرا نے میڈیا پر 72 کالعدم تنظیموں کی کوریج ممنوع قرار دے دی