پاکستان و سعودی عرب دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،راحیل شریف
راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ، سعودی حکومت کو کسی بھی قسم کے خطرے پر پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک سعودیہ مشترکہ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب کے دوران انہوں نے کہا… Continue 23reading پاکستان و سعودی عرب دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،راحیل شریف











































