اسلام آباد(آن لائن)ماہرعلم نجوم عالیہ نذیرنے کہاہے کہ عمران خان اورریحام کی شادی میں محبت کاعنصرنہیں تھا،ریحام نے سیاست میں آنے کے لئے شادی کی تھی ،عمران خان تیسری شادی نہیں کریں گے ،ماہرعلم نجوم نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عمران خان اورریحام خان کی شادی میں محبت کاکوئی عنصرنہیں تھا،ریحام خان نے عمران خان سے شادی اس لئے کی تھی کہ وہ سیاست میں آناچاہتی تھیں ،لیکن سیاست پرپابندی کی وجہ سے شادی نہ چل سکی ،عمران خان اپنی زندگی میں اب تیسری شادی نہیں کریں گے۔
عمران خان اورریحام کی شادی میں محبت کاعنصرنہیں تھا،ماہرعلم نجوم عالیہ نذیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































