بدین(نیوزڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہونے سے صرف چند گھنٹے قبل، بدین میں ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے دو کارکن جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بلدیاتی الیکشن مہم کے آخری روز بدین میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ بے نظیر کے لخت جگر کے ساتھ کام کریں، لیکن بلاول بھٹو آج ان کے ساتھ ہیں جنہوں نے بے نظیر کے خون کا سودا کیا، ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ ان کا جھگڑا پیپلز پارٹی سے اس وقت شروع ہوا، جب سندھ کو کراچی کی جماعت کے حوالے کرنے کی کوشش کی گئی۔
بدین: ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے 2 کارکن جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...
-
5 ہزار ،1 ہزار روپے کے نوٹ کو تیار کرنے پر کتنی لاگت آتی ہے؟حکام اسٹیٹ بینک نے بتا دیا



















































