بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکاکا خیرمقدم کرتے ہیں:پینٹاگان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترجمان پینٹاگان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکاکا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف آج امریکی وزیردفاع سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف امریکا کے 5 روزہ دورے پر ہیں۔ آج وہ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اور نائب وزیر دفاع رابرٹ او ورک سے ملاقات کریں گے۔آرمی چیف امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور سینٹرل کمان کے کمانڈر سے بھی ملیں گے۔پینٹاگان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکاکا خیرمقدم کرتے ہیں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…