یونس خان کا ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اچانک اور سب کیلئے دھچکا تھا، وقاریونس
شارجہ (نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس نے کہاہے کہ یونس خان کا ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اچانک اور ان کیلئے کسی دھچکے سے کم نہ تھا۔ یونس خان کو پوری سیریز کھیلنی چاہیے تھی لیکن انھوں نے وہی کیا جو انھوں نے سوچا۔خواہش ہے کہ وہ ٹیسٹ کر کٹ میں… Continue 23reading یونس خان کا ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اچانک اور سب کیلئے دھچکا تھا، وقاریونس