لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت سے ایک ماہ قبل خاتون کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ مقتولہ تسلیم بی بی کو قتل کرنے کا مرکزی ملزم مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کا مالک ہے جسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم انور قصائی عبداللہ ٹریولز کا مالک ہے۔ مقتولہ تسلیم بی بی ملزم انور قصائی کے گھر پر ملازمہ تھی۔ ناجائز تعلقات قائم ہونے کے بعد ملزم تسلیم سے جان چھڑانا چاہتا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم انور قصائی نے نگینہ بی بی، شازیہ بی بی، شہباز اور سلمان کی مدد سے تسلیم کو قتل کروایا۔
خاتون کی ٹکڑوں میں تقسیم بوری بند لاش کا معمہ حل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































