ایاز صادق نے گڑھی شاہو میں ووٹ کاسٹ کیا
لاہور(نیوز ڈیسک) این اے 122 کے لیے انتخابی معرکہ جاری ہے،ن لیگ کے امیدوارایاز صادق نے سردار ہائی اسکول گڑھی شاہو میں ووٹ ڈال دیا ہے۔اس موقع پر سابق سپیکر قومی اسمبلی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم بہت پرجوش ہیں،نماز کی ادائیگی اور ناشتے کے بعد یہاں پہنچے ہیں۔ ہمارے… Continue 23reading ایاز صادق نے گڑھی شاہو میں ووٹ کاسٹ کیا











































