یخوپورہ((نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سال 2018ء میں ملک بھر سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے چھ مہینے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ نہیں کیا تھا ۔ شیخوپورہ میں بھکھی بجلی گھر منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انہیں بھکھی بجلی گھر منصوبے کے سنگ بنیاد پر بہت خوشی ہوئی اس منصوبے کے سنگ بنیاد پر پوری قوم کومبارکباد دیتا ہوں ۔ وزیراعظم نے کہا کہ نیپرا رولز کے مطابق بھکھی بجلی گھر منصوبہ 95ارب روپے میں لگانا تھا پنجاب حکومت انتھک کاوشوں سے منصوبہ کو 55 ارب روپے میں مکمل کررہی ہے انہوں نے کہا کہ کوئی پیسہ بنانے والی حکومت ہوتی تو اتنا ہی خرچ کرتی منصوبے پر 40ارب روپے کی بچت ہمارے شفاف پالیسی کا نتیجہ ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت آتے ہی بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی بھی دیکھنے میں آئی ہے موجودہ حکومت کی پالیسی ہے کہ ملک کے اندر نہ صرف سستے بجلی گھر لگائے بلکہ عوام کو سستی بجلی بھی فراہم کرے اور یہ ہمارا ہدف ہے ہمارے پانچ سالہ دورہ حکومت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی دو ڈھائی سال کے دوران بجلی کے منصوبے لگائے جارہے ہیں ۔ نیلم جہلم سے چھ سو میگا واٹ ، تربیلہ فور سے 1410 میگا واٹ دیگر بجلی گھر پر کام جاری ہے ہماری حکومت سستی بجلی گھر پر بھرپور توجہ دے رہی ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو الٹی گنگا بہہ رہی تھی جس کو ہم نے سیدھا کردیا ہے دو ڈھائی سال کے بعد 2017ء میں بجلی کی پیداوار شروع ہوجائے
2018تک ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کااعلان ،نوازشریف کی عمران خان پرسخت نتقید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































