کراچی(نیوزڈیسک).پاکستان کے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کہتے ہیں کہ ان کے فیصلے کا احترام کیا جائے،ہیڈکوچ اچھے ہیں یا برے،اس پر کوئی بھی رائے دوںتو کسی کو اچھا لگے گااور کسی کو برا،اس لیےوہ خاموش ہیں۔تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی دھول ابھی بیٹھی نہیںہے،ایک روز پہلے ہیڈ کوچ وقار یونس نے یونس خان کے فیصلے پر تنقیدی انداز میں رائے دی تھی ،اب یونس خان بول پڑے ہیں۔یونس خان سے سوال کیا گیاتھا کہ وقار یونس اچھے کوچ ہیں؟ تو اس کا جواب انہوں نے کچھ اس طرح دیا کہ ہیڈکوچ اچھے ہیں یا برے،اس پر کوئی بھی رائے دوںتو کسی کو اچھا لگے گااور کسی کو برا،اس لیےوہ خاموش ہیں۔
وقار یونس پر کسی رائے کا اظہار نہیں کروں گا،یونس خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































