پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک ایک میں جھگیوں پرمٹی کاتودہ گرگیا،4بچوں سمیت 13افرادکی لاشیں برآمد کرلی گئی ۔ہیں جبکہ مزید 5افرادکے ملبے تلے د بے نیکاخدشہ ہے۔کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک ون میں جھگیوں پر پہاڑی تودہ گرنے سے کئی گھرانوں پرقیامت گزرگئی۔رات 2بجے کے قریب توداگراتواس وقت زیادہ ترافرادسورہیتھے۔اور پھرعلاقہ آہوں اورسسکیوں سیگونج اٹھا۔لوگ اپنیپیاروں کی تلاش کیلیے ایک دوسر ے کو مدد کیلیے پکار تے رہے۔اور2گھنٹے تک اپنی مددآپ کے تحت کااررائیوں پرمجبوررہے۔تودے ہٹانے کی مشینری پہنچی توامدادی کارروائیوں میں تیزی آئی۔رینجرزکیاہلکاروں نیبھی ان کارروائیوں میں حصہ لیا جبکہ اہل علاقہ کدالوں کی مدد سیمٹی ہٹانیکی کوشش کرتیرہے۔عینی شاہدین کاکہناتھاکہ 3 جھگیاں مٹی کے تودے کی زد میں آئیں۔لاشیں برآمدہوئیں تولواحقین کے ضبط کابندھن ٹوٹ گیا۔کمشنر کراچی شعیب صدیقی حادثے کے کچھ ہی دیر بعد جائے واقعہ پرپہنچ گئے اور تسلیم کیا کہ امدادی کاموں کیریسپانس ٹائم کوکم کرنیکیلییاقدامات کرناہوں گے۔حادثے میں جاں بحق افرادکی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔جبکہ ریسکیوحکام ہیوی مشینری کے ذریعے مدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔متاثرین بیقرارہیں کہ وہ ملبے تلے د بے اپنے پیاروں کی آوازکب سن پائیں گے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…