جنوبی ایشیاء میں جوہری ہتھیاروں کو متعارف کروانے کے ذمہ دارہم نہیں ہندوستان ہے،پاکستان
واشنگٹن(آن لائن) پاکستان نے بین الاقوامی برادری کو باور کروایا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں جوہری ہتھیاروں کو متعارف کروانے کا ذمہ دار پاکستان نہیں بلکہ ہندوستان ہے۔امریکا میں موجود پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں امریکی میڈیا کی اس بات کو مسترد کیا گیا ہے جس میں کہا گیا… Continue 23reading جنوبی ایشیاء میں جوہری ہتھیاروں کو متعارف کروانے کے ذمہ دارہم نہیں ہندوستان ہے،پاکستان