جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت کو عوام کے مسائل سے کوئی سرکار نہیں،عمران خان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میانوالی (آن لائن ) چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو اشتہارات کے ذریعے بے قوف بنا رہی نندی پور پاور منصوبہ ابھی چلا نہیں دونوں بھائیوں کے اربوں روپے کے اشتہار چل گئے ، میاں صاحب کم سے کم اشتہار تو اپنے پیسوں کا دے دیتے ، حکومت کو عوام کے مسائل سے کوئی سرکار نہیں شریف برادران ا شتہارات اور میٹرو جیسے ناکام منصوبوں پر قوم کا پیسہ ضائع کر رہے ہیں ان خیالا کا اظہار انہوں نے میانوالی پہنچنے پر دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا عمران خان نے میانوالی کی عوام کا فقید المثال استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے اور کہا کہ میانوالی والو مجھ پر آپنے پہلے بھی اعتبار کر کے احسان کیا ہے اس بار بھی مجھے یاد رکھانا اور بلدیاتی انتخابات میں بلے پر مہر لگا کر یہ ثابت کر نا کے میانوالی والے تحریک انصاف کے ساتھ تھے ،ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ،عمران خان نے کہا کہ شریف برادران میٹرو اور نندی پور جیسے منصوبوں کی تشہیر کر کے عوام کو دوکھا دینا چاہتے ہیں لیکن اب عوام باشعور ہو چکی اب انکے دوکھے میں نہیں آئے گی ،حکومت میٹر بس پر 10ارب لگا رہی ہمارے کسان بوکھ سے مر رہے حکومت کو کسانوں کے مسائل سے کوئی سروکار ہے نہ عوام کے ، ہندوستانی حکومت کسانوں کو 57پیسے فی یونٹ بجلی دے رہی اور ہمارے حکمران کسانوں کا معاشی قتل کرکے ملکی معاشیعت کو کمزور کر رہے ، نہ کسانوں کو کوئی ریلیف د ی جا رہی اور نہ ہی کسانوں کو پیدوار کی آمدنی ملتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…