لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس ن لیگ کا عسکری ونگ ہے ، ن لیگ پوری قبضہ گروپ ہے ،11اکتوبر کو لاہورکا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں ہوگا۔لاہور میں انتخابی جلسے میں عمران خان نے اپنے پرجوش خطاب میں ن لیگ کو خوب لتاڑا ، پنجاب پولیس اور الیکشن کمیشن پر بھی کڑی تنقید کی۔عمران خان کا کہناتھا جینا مرناپاکستان کےساتھ ہے برے وقت میں جدہ اورلندن نہیں بھاگیں گے۔عمران خان نے کہا کہ شیخ رشید گواہ ہیں کہ نواز شریف نے ایک خلیجی ملک سے پیسہ لیا ، بے نظیر بھٹو کی حکومت گرانے کیلئے اسامہ بن لادن سے بھی پیسہ لیا،نوازشریف بتائیں ان کے بیٹوں نے کتنا ٹیکس دیا۔پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہناتھا کہ وہ غدار نہیں ، غدار وہ ہیں جو ملک کا پیسہ چوری کرکے باہر لے گئے ہیں۔دل سے کہتا ہوں کہ 11اکتوبر کو لاہور کا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں ہوگا، میاں صاحب اگر شیر ہو تو گیڈروں جیسی حرکتیں کیوں کرتے ہو
الیکشن کمیشن اور پولیس ن لیگ کےساتھ ہے،عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































