لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122ضمنی انتخاب کے حوالے سے پولنگ سٹیشن کی نگرانی کیلئے پنجاب بھر سے 10ہزار کارکن لاہور طلب کر لیے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین کو لاہور پہنچنے کی ہدایات کر دی ہیں جبکہ 10ہزار کارکنوں کو بھی طلب کرلیاہے۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہناہے کہ پی ٹی آئی ہر پولنگ سٹیشن پر ایم این اے کی قیادت میں کارکن تعینات کرے گی جو کہ کسی بھی قسم کی بدنظمی ،بد انتظامی اور دھاندلی کے واقعے کی ویڈیو بنائیں گے اور لاہور چیئرمین سیکریٹریٹ میں بھیجیں گے ،پی ٹی آئی نے لاہور چیئرمین سیکریٹریٹ میں مانیٹرنگ سیل بھی بنانے کا فیصلہ کیاہے جہاں سے این اے 122کے تمام پولنگ سٹیشنز کی نگرانی کی جائے گی۔
این اے 122،پی ٹی آئی نے 10ہزار کارکن طلب کر لیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































