جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عالمی تبدیلیوں اور خطے کی صورت حال سے باخبر رہنا ضروری ہے، سربراہ پاک فوج

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ عالمی تبدیلیوں اور خطے کی صورت حال سے باخبر رہنا ضروری ہے جب کہ چیلنجزسے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ تربیت ضروری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا اور کیڈٹس کی استعداد کار میں اضافے کے امور کا جائزہ لیا جب کہ پاک فوج کے سربراہ نے فورتھ بٹالین کے منصوبے میں پیشرفت کا بھی جائزہ لیا۔پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عالمی تبدیلیوں اور خطے کی صورت حال سے باخبر رہنا ضروری ہے جب کہ چیلنجزسے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ تربیت ضروری ہے



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…