این اے 122 ،بلاول زرداری کان لیگ اور تحریک انصاف دونوں پر کاری وار
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخابات میں نوازلیگ اور تحریک انصاف کے امیدوار اپنی دولت لٹا رہے ہیں اور وہ اپنی انتخابی مہم میں الیکشن کمیشن کی جانب سے خرچہ کی مقرر کی گئی حد کو تجاوز کر رہے ہیں، اگر… Continue 23reading این اے 122 ،بلاول زرداری کان لیگ اور تحریک انصاف دونوں پر کاری وار











































