منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف لندن کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل راحیل شریف لند ن سے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لند ن میں عالمی دنیاکوواضح پیغام دیاگیامسئلہ کشمیرحل کیے بغیرخطے میں امن ممکن نہیں اس کے علاوہ آرمی چیف نے جرمنی میں کابھی اہم دورہ کیاجس میں انہوں نے پاکستان کی دہشتگردی کےخلاف قربانیوں اورآپریشن ضرب عضب کے بارے میں عالمی میڈیاکوحقائق سے آگاہ کیااوربھارت کی چالوں کے بارے میں بتایاکہ بھارت کس طرح خطے میں امن تباہ کررہاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…