جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

بنوں میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ،قبائلی رہنمازخمی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015 |

بنوں(نیوز ڈیسک)بنوں میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے جس میں قبائلی رہنما ملک سید علی خان کی گاڑی کو نشانہ پولیس بنایا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بم دھماکا میریان کے علاقے میں ٹوچی پْل کے قریب ہوا ، ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی رہنما ملک سید علی خان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ بم حملے میں ملک سعید علی خان اپنے بیٹے سمیت شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حملے کے وقت ملک سید علی خان اپنے گاوں سے شہر کی جانب جارہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…