جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

دسمبر میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات روشن ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(آن لائن)دسمبر میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات روشن ہیں۔ بھارتی میڈیا نے اس حوالے سے کئی تجاویز سے بھی پردہ چاک کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ششانک منوہر نے گزشتہ روزہ ہونے والے اجلاس میں اراکین کو بتایا کہ پاک بھارت سیریز پاکستان یا متحدہ عرب امارات میں نہیں ہو سکتی تو پھر شمالی بھارت میں اس کا انعقاد کیا جا سکتا ہے لیکن سب انحصار حکومت پر ہے جس سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا نے یہ بھی دعوی ٰکیا ہے کہ سیکریٹری انوراگ ٹھاکر دیوالی کے بعد یونین ہوم منسٹری سے سیریز کے حوالے سے حتمی مذاکرات کریں گے اور متحدہ عرب امارات میں سیریز کے حوالے سے دو تجاویز پیش کریں گے ان میں پانچ ایک روزہ میچ اور دو ٹی 20 یا تین ایک روزہ میچ اور دو ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں۔ سیریز اگر بھارت میں ہوتی ہے تو دونوں بورڈز کا میڈیا رائٹس کی رقم پر ففٹی ففٹی حق ہو گا۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…