پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ہماری منتخب حکومت ہے ہمیں اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے ،خواجہ آصف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہماری منتخب حکومت ہے ہمیں اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے ،خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے ہماری منتخب حکومت ہے ہمیں اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے ،سول اورعسکری قیادت قومی معاملات ایک ہی صفحہ پرہیں ،حکومت اپنی کارکردگی کے حوالے سے عوام کوجواب دہ ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی کامیابیاں ملی… Continue 23reading ہماری منتخب حکومت ہے ہمیں اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے ،خواجہ آصف

زلزلہ زدہ علاقوں میں برفباری،متاثرین کی مشکلات ناقابل برداشت ہوگئیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

زلزلہ زدہ علاقوں میں برفباری،متاثرین کی مشکلات ناقابل برداشت ہوگئیں

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے جاری ہے ،جس کے باعث متاثرین زلزلہ کی مشکلات ناقابل برداشت ہونے لگی ہیں ،ملالہ یوسف زئی نے امداد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم سے مزید کچھ کرنے کی اپیل کی ہے۔زلزلہ متاثرہ علاقوں میںبارش اور برفباری سے پیدا مشکلات کے باوجود پاک… Continue 23reading زلزلہ زدہ علاقوں میں برفباری،متاثرین کی مشکلات ناقابل برداشت ہوگئیں

پاکستان کے عوام کے برے دن ختم،حتمی تاریخ کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کے عوام کے برے دن ختم،حتمی تاریخ کا اعلان

بلوکی((نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بلوکی پاور پلانٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعدتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پہلی مرتبہ منصوبوں میں بچت ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ دھرنے کی سیاست نہ ہوتی توبلوکی منصوبہ آدھامکمل ہوچکاہوتا۔انہوں نے کہاکہ دھرنے کی سیاست نہ ہوتی توبلوکی منصوبہ آدھامکمل… Continue 23reading پاکستان کے عوام کے برے دن ختم،حتمی تاریخ کا اعلان

پاکستان اور بیلاروس کا تعلیم ،صحت وتجارت سمیت18 شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اور بیلاروس کا تعلیم ،صحت وتجارت سمیت18 شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

  اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور بیلاروس کاتجارت ،معیشت ،زراعت ،صحت ،تعلیم سمیت18 مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے روڈ میپ پر دستخط کر دیئے ،جبکہ اسلام آباد اور منسک نے سفارتخانوں کی تعمیر کیلئے اراضی دینے پر اتفاق کیا ہے،انسانی بنیادوں پر روڈ میپ… Continue 23reading پاکستان اور بیلاروس کا تعلیم ،صحت وتجارت سمیت18 شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پرویز مشرف کے دور میں ترقی سے محروم رہ جانے والے بیورو کریٹس کو ترقی دے دی گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پرویز مشرف کے دور میں ترقی سے محروم رہ جانے والے بیورو کریٹس کو ترقی دے دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے احکامات پر 17 سال قبل پرویز مشرف کے دور میں ترقی سے محروم رہ جانے والے بیورو کریٹس کو ترقی دے ہی دی گئی۔ عدالت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے خلاف اظہار وجوہ کا نوٹس بھی خارج کر دیا۔ جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا ہے کہ یہ… Continue 23reading پرویز مشرف کے دور میں ترقی سے محروم رہ جانے والے بیورو کریٹس کو ترقی دے دی گئی

دسمبر میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات روشن ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

دسمبر میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات روشن ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی(آن لائن)دسمبر میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات روشن ہیں۔ بھارتی میڈیا نے اس حوالے سے کئی تجاویز سے بھی پردہ چاک کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ششانک منوہر نے گزشتہ روزہ ہونے والے اجلاس میں اراکین کو بتایا کہ پاک بھارت سیریز پاکستان یا متحدہ عرب… Continue 23reading دسمبر میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات روشن ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارت نے پاکستان کے خلاف امریکہ سے مسلح ڈرونز خریدنے کی درخواست دےدی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت نے پاکستان کے خلاف امریکہ سے مسلح ڈرونز خریدنے کی درخواست دےدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے خلاف خود کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بھارت نے امریکہ سے مسلح ڈرونز خریدنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق بھارت امریکہ سے مسلح ایونجر ڈرون خریدنے والا پہلا ملک بننے کے لیے خاصا کوشاں ہے. ان ڈرونز کے ذریعے بھارت پاکستان کے کسی بھی… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے خلاف امریکہ سے مسلح ڈرونز خریدنے کی درخواست دےدی

بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف کی 3روزہ سرکاری دورے پراسلام آبادآمد

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف کی 3روزہ سرکاری دورے پراسلام آبادآمد

اسلام آباد(آن لائن)بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف3روزہ سرکاری دورے پراسلام آبادپہنچ گئے ،صدر،وزیراعظم اوردیگرحکام سے ملاقاتیں کریں گے ،بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف پیرکی شب اسلام آبادائیرپورٹ پہنچے ،مشیرخارجہ سرتاج عزیزاوراعلیٰ حکام نے ان کااستقبال کیا۔بیلاروس کے وزیراعظم اپنے دورے کے دوران صدرممنون حسین ،وزیراعظم نوازشریف اوردیگراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔جن میں پاکستان… Continue 23reading بیلاروس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف کی 3روزہ سرکاری دورے پراسلام آبادآمد

سیالکوٹ، تحریک انصاف(ن)لیگ کے کارکنان آمنے سامنے ،ایک دوسرے کی قیادت کیخلاف نعرے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سیالکوٹ، تحریک انصاف(ن)لیگ کے کارکنان آمنے سامنے ،ایک دوسرے کی قیادت کیخلاف نعرے

سیالکوٹ ( آن لائن) تحریک انصاف(ن)لیگ کے کارکنان آمنے سامنے ،ایک دوسرے کی قیادت کیخلاف نعرے،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پاکستان تحریک انصاف نے پیرس روڈ پر واقع پاکستان مسلم لیگ(ن) کے الیکشن ہال کے بلمقابل یونین کونسل محمد پورہ کے مرکزی الیکشن ہال کا افتتاح کیا۔ اس دوران دونوںجماعتوں کے کارکنان آمنے سامنے آگئے… Continue 23reading سیالکوٹ، تحریک انصاف(ن)لیگ کے کارکنان آمنے سامنے ،ایک دوسرے کی قیادت کیخلاف نعرے