جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف 9 اکتوبر کو این اے 122 میں جلسے سے خطاب کرینگے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (نیو ز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ایاز صادق کی الیکشن مہم میں وزیراعظم نواز شریف کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 9 اکتوبر کو ایک انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اس سے قبل حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے مہم انچارج حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو چیلنج کیا تھا کہ اگر ان میں جرات ہے تو انھیں قبضہ مافیا گروپ کے مبینہ سرغنہ کو کھڑا کرنے کے بجائے این اے 122 سے خود انتخاب لڑنا چاہیے تھا۔ این اے 122 میں ایک کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ا±ن کہنا تھا کہ عمران خان میدان چھوڑ کر اس لیے بھاگ گئے ہیں کیونکہ انھیں 2013 کے انتخابات کی طرح اس حلقے سے شکست کا خوف ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…