پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پاکستان نے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر گندم سے بھرا جہاز افغانستان کو عطیہ کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان نے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر گندم سے بھرا جہاز افغانستان کو عطیہ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان نے وزیر اعظم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر گندم سے بھرا جہاز افغانستان کو عطیہ کر دیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کے مطابق پاکستان نے وزیرا عظم نواز شریف کی ہدایت پر منگل کے روز جذبہ خیرسگالی کے تحت گندم سے بھرا جہاز افغانستان… Continue 23reading پاکستان نے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر گندم سے بھرا جہاز افغانستان کو عطیہ کر دیا

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، پر تپاک استقبال

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، پر تپاک استقبال

ریاض / اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کو سعودی عرب پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب آمد پر نائب وزیر دفاع اور کمانڈر سعودی بری افواج نے پاک فوج کے سربراہ کا پرتپاک استقبال کیا ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف… Continue 23reading چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، پر تپاک استقبال

پاکستان دنیا کا مقروض ترین ملک بن گیا ہے،عمران خان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان دنیا کا مقروض ترین ملک بن گیا ہے،عمران خان

پشاور(نیوزڈیسک)نیا خیبرپختونخوا،عمران خان نے تاریخی منصوبے کا اعلان کردیا…تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دبائو کے باعث بلدیاتی الیکشن کرائے گئے، حکومت پیسے پر کنٹرول کے لئے اختیار اپنے پاس رکھ لیتی ہے، پاکستان دنیا کا مقروض ترین ملک بن گیا ہے۔نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے… Continue 23reading پاکستان دنیا کا مقروض ترین ملک بن گیا ہے،عمران خان

ہم کسی فرد کے نہیں قانون کے تابع ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہم کسی فرد کے نہیں قانون کے تابع ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیرجمالی کا کہنا ہے کہ ہم سب کسی فرد کے نہیں بلکہ قانون کے تابع ہیں اس لئے عوام اور ریاست کے درمیان فاصلے کم کرنا ہوں گے۔عدالتی اصلاحات سے متعلق سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ آئین میں… Continue 23reading ہم کسی فرد کے نہیں قانون کے تابع ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

پختونخوا: کرپشن الزام میں 2 اعلیٰ حاضر سروس افسرو ں 9 سمیت سرکاری اہلکار گرفتار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پختونخوا: کرپشن الزام میں 2 اعلیٰ حاضر سروس افسرو ں 9 سمیت سرکاری اہلکار گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے مبینہ طور پر فنڈز میں خوردبرد کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر انیس گریڈ کے 2 اعلیٰ حاضر سروس سرکاری افسران سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈاکٹر… Continue 23reading پختونخوا: کرپشن الزام میں 2 اعلیٰ حاضر سروس افسرو ں 9 سمیت سرکاری اہلکار گرفتار

الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے الطاف حسین کی تقریر، تصویراور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے معاملہ واپس لاہور ہائی کورٹ بھیج دیا۔سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تصاویر ، تحریر وتقریرکی میڈیا پرپابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل نمٹادی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل… Continue 23reading الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرار

نوشہرہ میں طالبات کے سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوشہرہ میں طالبات کے سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں دہشت گرد طالبات کے اسکول پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔تھانہ اکوڑہ خٹک کی پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے مصری بانڈی کے علاقے میں گورنمنٹ مڈل گرلز اسکول پر فائرنگ کی۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں کی تعداد 3 تھی، جنہوں نے اسکول کو… Continue 23reading نوشہرہ میں طالبات کے سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

عمران خان کی طلاق کے بعدریحام خان سے پہلی بار10منٹ ٹیلی فونک گفتگو

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کی طلاق کے بعدریحام خان سے پہلی بار10منٹ ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طلاق کے بعدریحام خان سے پہلی بار10منٹ ٹیلی فونک گفتگوکی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان اورریحام خان کے درمیان پہلی بارٹیلی فون پر گزشتہ روزرابطہ ہوااوردونوں رہنماو¿ں کے درمیان 10منٹ تک گفتگوہوتی رہی۔

باجوڑ میں دھما کہ: امن کمیٹی کے سربراہ ملک محمد یونس ہلاک، دو بیٹے زخمی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

باجوڑ میں دھما کہ: امن کمیٹی کے سربراہ ملک محمد یونس ہلاک، دو بیٹے زخمی

پشاور(نیوز ڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں ریمورٹ کنٹرول دھماکے میں امن لشکر کے سربراہ کو ملک محمد یونس ہلاک اور ان کے دو بیٹے زخمی ہوئے۔پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق باجوڑ کی تحصیل سالار زئی میں گلے شاہ کے قریب دہشت گردوں نے ریموٹ کنڑول بم سے گاڑی کو نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق نامعلوم… Continue 23reading باجوڑ میں دھما کہ: امن کمیٹی کے سربراہ ملک محمد یونس ہلاک، دو بیٹے زخمی